اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا کہ صاف پانی کیس میں بلاکرآشیانہ کیس میں گرفتارکیاگیا، کہا گیا کہ صاف پانی کیس میں اربوں کاغبن کیا گیا، سب سے کم بولی دینے والوں سے 20 فیصد اور کم کروایا،مانتا ہوں میں نے پپیرا رولز کی خلاف ورزی کی ، عوامی مفادات میں ایسے کام کرتا ہوں گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DlK5pc0
via IFTTT
0 Comments