کراچی ، مکان خالی نہ کرنے پر مالک مکان نے بیوہ خاتون کے دو بچوں کو مبینہ طور پر آگ لگادی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کی جنت گل ٹاؤن میں مبینہ طورپر مکان مالک نے مکان خالی نہ کرنے پر بیوہ خاتون کے دو بچوں کو آگ لگا دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OK7qYUm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments