اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے ، ہزاروں کی تعداد میں لوگ اسلام آباد کا رخ کرر رہے ہیں ، عدم اعتماد کامیاب ہو گی اور پی ٹی آئی حکومت کو گھر جانا ہوگا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fBV8Inx
via IFTTT
0 Comments