وزیر اعظم قوم سے آخری خطاب میں بھی وقت ہی ضائع کرینگے ، مسلم لیگ (ن )

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ( ن) نے وزیر اعظم کے آج شام کے خطاب کو آخری اور صرف وقت ضیاع قرار دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/G4MY1do
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments