اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا، عدالت نے صدر مملکت کے سیکرٹری اور اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس جاری کئے ، 15مارچ کو معاونت کی ہدایت دیدی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YsfenvV
via IFTTT
0 Comments