واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی شہر نیو یارک میں نوجوان شخص میں پولیو وائرس کی تشخیص ہو ئی ہے ، امریکا میں پولیو کا گزشتہ 10سالوں میں پہلا کیس ہے اس سے قبل 2013میں پولیو کیس سامنے آیا تھا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hxpu9O8
via IFTTT
0 Comments