پنجاب اسمبلی ہال میں پولیس کی تعیناتی کیخلاف چودھری پرویز الٰہی نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چودھری پرویز الٰہی نے ڈپٹی سپیکر کے حکم پر اسمبلی ہا ل میں پولیس سیکیورٹی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/jPwqQD2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments