لاہور شہر کو عارضی طور پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور شہر کو عارضی طور پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیدیا گیا ، لیسکو کی طلب میں نمایاں کمی پر لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bsAID3q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments