ن لیگ واضح شکست کے بعد ڈپٹی سپیکر کو استعمال کرنے کا سوچ رہی ہے،رہنما پی ٹی آئی فیاض الحسن چوہان

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کےرہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) واضح شکست کے بعد ڈپٹی سپیکرکو استعمال کرنے کا سوچ رہی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/CnKUoTW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments