پنجاب اسمبلی میں بڑا معرکہ ،لاہور پولیس نے سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی میں وزارت اعلیٰ کیلئے آج ہونے والے الیکشن کے حوالے سے ڈپٹی سپیکر کے سیکیورٹی کیلئے پنجاب پولیس کو مراسلے کے بعد لاہور پولیس نے اسمبلی کی سیکیورٹی کیلئے پلان مرتب کر لیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wMkhnyj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments