پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا دنگل،ڈپٹی سپیکر کا اسمبلی کی سیکیورٹی پنجاب پولیس کے حوالے کرنے کا حکم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری نے پنجاب اسمبلی کی سیکیورٹی پولیس کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Q8dT5j1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments