کون کرے گا پنجاب پر حکمرانی؟ فیصلہ آج ہو گا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کل ہوگی، مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز جبکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PkvU9Zn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments