پنجاب اسمبلی کے 19 نومنتخب ارکان کانوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ،ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی کے 19 نو منتخب ارکان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جبکہ حلقہ پی پی 7 کا کیس الیکشن کمیشن میں ہونے کے باعث نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nEh4xzF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments