اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ یہ کیا طریقہ ہے طلال چودھری اور دانیال عزیز کو تو سزا دیتے ہیں مگر عمران خان کو اس لئے اجازت نہ دیں کہ وہ "پاپولر" ہے ، "پاپولر" ہونے کا پیمانہ کس کے پاس ہے ؟۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TPSNqBR
via IFTTT
0 Comments