فصلوں کی تباہی سے سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں ، خواجہ سعد رفیق کی قمر زمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے مشیر امور براءے کشمیر قمر زمان کائرہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے قرض کوئی شادیانے بجانے والا کام نہیں بلکہ عارضی ریلیف ہے ،فصلوں کی تباہی سے سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4hKqijx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments