وزیر اعظم کا سیلاب سے متاثرہ کالام اور کانجو کا دورہ ، سیاحوں کو  ریسکیو کرنے کا حکم 

سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ کانجو اور کالام کا دورہ کیا ، وزیر اعظم نے سیاحوں کو ریسکیو کرنے کا حکم بھی دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/dGRt70W
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments