اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق پرنسپل سیکرٹری برائے وزیر اعظم اعظم خان کا نام سٹاپ لسٹ سے نکلوانے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دیدیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Xv5hcT6
via IFTTT
0 Comments