عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد الخدمت فاؤنڈیشن کو دینے کی اپیل

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے سیلاب زدگان کی امداد کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن کو عطیات دینے کی اپیل کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/48ECsZK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments