اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جاری ہے جس دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا اسی طرح زبان سے نکلی بات واپس نہیں جاتی ، عمران خان کے پائے کے لیڈر کو ہر لفظ سوچ سمجھ کے ادا کرنا چاہیے، آپ نے جو تحریری جواب جمع کرایا ا س ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Zxod9vq
via IFTTT
0 Comments