آئی ایم ایف سے ایک ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ، سٹیٹ بینک نے تصدیق کر دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ سے 1 ارب 16 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Goht5Yi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments