اڈیالہ جیل سپرٹینڈنٹ نے شہباز گل کی صحت سے متعلق اہم پیغام جاری کر دیا 

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل اس وقت بغاوت پر اکسانے کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں جہاں گزشتہ روز ان کی طبیعت میں خرابی بتائی جارہی تھی لیکن اب جیل سپرٹینڈنٹ نے ایسی تمام افواہوں کی تردید کرتے ہوئے بیان جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WdGUMjp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments