خاتون مجسٹریٹ کو دھمکیاں دینے کا کیس، عمران خان عدالت پیشی کیلئے بنی گالہ سے روانہ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )خاتون مجسٹریٹ اور اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران کیخلاف دھمکیاں آمیز بیانات کے کیس میں پیشی کیلئے چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان بنی گالہ سے روانہ ہو گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7zutnT2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments