نیب ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب) قوانین میں ترامیم کیخلاف عمران خان کی درخواست ابتدائی سماعت کیلئے سپریم کور ٹ نے منظور کر لی ہے، درخواست پر چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بنچ درخواست کی سماعت کر رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ElQ9HMV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments