سارہ قتل کیس ،  ملزم شاہنواز امیر کی والدہ نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے  عدالت سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سارہ قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز امیر کی والدہ ثمینہ بیگم نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/imjVU6S
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments