پی ڈی ایم کےمستقبل کا فیصلہ15 نومبر سے پہلے ہوجائےگا ، شیخ رشید کا دعویٰ

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ مفروروزیراعظم کےجہاز میں بھاگا اور5 سال بعدوزیراعظم کے ساتھ آرہا ہے یہ چوری اور سینہ زوری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rc4YdjZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments