الیکشن کمیشن ، اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست کو خالی قرار دینے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/L6QlEwf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments