اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں 72 رکنی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ پارلیمنٹ میں منتخب نمائندے ہیں وہ فورم ہے ،عدالت مداخلت نہیں کرے گی، پارلیمنٹ کی مزید بے توقیری نہ کریں یہی مائنڈ سیٹ ہے جس نے پارلیمنٹ کو نقصان پہنچایا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nUzXdNr
via IFTTT
0 Comments