پی ٹی آئی کی بدتمیزی کی سیاست بیرون ملک بھی باعث شرمندگی بن چکی ہے، شیری رحمان

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی بدتمیزی کی سیاست بیرون ملک بھی باعث شرمندگی بن چکی ہے، مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کا واقعہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rp0I3Cd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments