بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،6جوان شہید، آئی ایس پی آر

کوئٹہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ، حادثے میں دونوں پائلٹوں سمیت تمام 6 جوان شہید ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/coBIxLw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments