گورنرپنجاب کی جانب سے چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے پر متعدد لیگی رہنما برہم، نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرپنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے پر متعدد لیگی رہنما برہم ہو گئے ہیں ، اعلیٰ قیادت کے سامنے تحفظات کا بھی اظہار کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/0fQEibv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments