کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نئے سال میں نئی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان کے قیام کا فارمولا طے پا گیا ہے، پاکستان سر زمین پارٹی (پی ایس پی )، متحدہ بحالی کمیٹی، ایم کیوا یم پاکستان ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونے کیلئے رضا مند ہو گئی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/aoq0WMY
via IFTTT
0 Comments