اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) الیکشن کمیشن کے 31 دسمبر کو بلدیاتی الیکشن معطل کرنے کے فیصلے کے بعد سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے وفاقی حکومت پر طنز کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ جو حکومت 27 کلومیٹر پر بلدیہ کا الیکشن نہیں کرا سکتی، وہ جنرل الیکشن کیا خاک کرائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/wIrLMmu
via IFTTT
0 Comments