اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہناہے کہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے ، حالات مشکل ضرور ہیں لیکن پاکستان کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا، ثابت کر سکتا ہوں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1A5WOSP
via IFTTT
0 Comments