مرحوم کرکٹر عبدالقادر کے بیٹوں سے عمران خان کی عجیب و غریب خواہش

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی اور اینکر پرسن منصور علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ مرحوم لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر کے بیٹوں سے عمران خان نے عجیب و غریب فرمائش کی تھی،فرمائش یہ تھی کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایک رہنما نے عبدالقادر کی وفات پر ان کی فیملی سے رابطہ کیا اور ان سے کہا کہ عمران خان ان سے تعزیت کرنا چاہتے ہیں اس لیے ان کی فیملی عمران ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Psg2kCt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments