اسٹیبلشمنٹ ہمیں باہر کر کے 2 سال کیلئے ٹیکنوکریٹ حکومت لانا چاہتی ہے، (ن )لیگ کے وزیر نے نیا ہنگامہ برپا کر دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی خبر رساں ادارے نے مسلم لیگ (ن) کے ایک وزیر کے حوالے سےبتایا کہ اسلام آباد کی فضاؤں میں ایک بار پھر کسی "ٹیکنوکریٹ"سیٹ اپ کی بازگشت سنائی دیتی ہے، ملک میں جاری سیاسی کشیدگی ختم کرنے اور معاشی بحران حل کرنے کے لئے لایا جانا والا یہ سیٹ اپ 2 سال تک چلے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RITqjQG
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments