سونا، ڈالر یا پراپرٹی ،2022 میں پاکستانیوں کیلئے سب سے زیادہ منافع بخش کیا رہا؟ آپ بھی جانیے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سال 2022 سیاسی تبدیلیوں اور ہلچل کا سال رہا ہے ، بہت سے لوگ حکومتی ایوانوں میں ان تو بہت سے آوٹ ہوئے، وفاق کی طرح ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بھی سیاسی دنگل سجا رہا جو اب تک جاری ہے ، ایسے حالات میں ملک کے معاشی حالات بھی دیگر گوں حالت کا شکار نظر آئے ، لیکن کچھ کاروبار یا چیزیں ایسی بھی ہیں جنہوں نے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oXhzJEd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments