قومی اسمبلی سے استعفوں اور صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل پر مشاورت ، عمران خان نے مرکزی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی سے استعفوں اور صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق مشاورت کے لئے پارٹی کی مرکزی لیڈر شپ کا اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qjVt9FJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments