محکمہ موسمیات نے چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کردی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات نے جمعرات کے روز شمال اور مغربی بلوچستان ،خیبر پختو نخوا،بالائی پنجاب ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TYwA6m9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments