لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور، ساہیوال، اوکاڑہ، جھنگ ، شورکوٹ میں موسم سرما کی پہلی بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا جبکہ کوئٹہ ، زیارت پشین سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برس پڑے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mwEGIrv
via IFTTT
0 Comments