پنجاب میں سیاسی ہلچل لیکن کیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹا سکتے ہیں؟ معمہ حل ہوگیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کا کہنا ہے کہ مجھے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نہیں ہٹا سکتے بلکہ وزیر اعظم ایڈوائس دیں گے تو پھر ہی یہ ممکن ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TSGo2LX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments