لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی منصورعلی خان نے صحافی سید ثمر عباس کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن )کی مرکزی قیادت نے مفتاح اسماعیل کے خلاف انضباطی کارروائی پر غور شروع کر دیا ہے، جس کی وجہ انہوں نے یہ بتائی کہ مفتاح اسماعیل حکومتی معاشی پالیسیز کے خلاف بیانات دے رہے ہیں اور اگر یہ بیانات نہ رکے تو پہلے شو کاز ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/XElZojg
via IFTTT
0 Comments