وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات, قومی سلامتی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے ، سپہ سالار نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/YGcqyOp
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments