پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی سپیکر قومی اسمبلی کے پاس کیوں نہیں گئے؟ منصور علی خان نے پردہ اٹھا دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر صحافی و اینکر پرسن منصورعلی خان نے دعویٰ کیا کہ سابق سپیکر قومی اسمبلی و سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصر سے سوال کیا گیا کہ شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک نے بھی استعفی منظورکرانے کیلئے جانا تھا وہ کیوں نہیں گئے ؟جس پر اسد قیصر نے جواب دیا کہ عمران خان نےمجھے کہا کہ استعفوں کے وفد کو آپ لیڈ کریں اور ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vC3dqy8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments