لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان آج کل اپنی لاہور میں زمان پارک کی رہائشگاہ میں قیام پذیر ہیں ،مصروف ترین شاہراہ کینال روڈ پر میڈیا کی گاڑیاں اور ملاقات کیلئے آنے والوں کا بھاری رش رہتاہے اور لوگ سخت سیکیورٹی کے باعث ٹریفک میں گھنٹوں پھنسے رہنے والے شہریوں کا برداشت کا پیمانہ لبریز ہو گیا اور زمان پارک ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/hZLud5z
via IFTTT
0 Comments