ریلوے کا منافع قومی خزانے کی بجائے نجی اکاؤنٹ میں جمع ہوتا رہا، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں بڑا انکشاف

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آڈیٹر جنرل آف پاکستان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2018میں ریلوے کا منافع قومی خزانے کی بجائے نجی اکاونٹ میں جمع کرایا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/caH1UlN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments