عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیخلاف احتجاج ؛راولپنڈی، کراچی، صادق آباد میں پی ٹی آئی رہنماﺅں اور کارکنوں کیخلاف مقدمات درج

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی، کراچی اور صادق آباد میں عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کیخلاف احتجاج اور پولیس اہلکاروں پر حملے پر پی ٹی آئی رہنماﺅں اور کارکنوں کیخلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/KCo0VHa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments