"نئے آرمی چیف کے تقرر سے پہلے مارشل لاء کا خطرہ تھا" شہباز شریف کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے نئے آرمی چیف کی تقرری سے صرف ایک ہفتہ قبل انہیں گزشتہ سال نومبر میں مارشل لا ءکی دھمکی دی گئی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1bUJWyE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments