دینہ (مانیٹر نگ ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ( ن) کی سیاست ختم ہو چکی اب یہ لوگ مقدمہ بازی پر اتر آئے ہیں، انہوں نے مجھ پر 7، عمران خان پر 82 مقدمات درج کیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2csetzm
via IFTTT
0 Comments