لاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کو ملک بد ر کرنے کے معاملے پر بحث کروانے کیلئے پیش کی گئی قرار داد کثرت رائے سے منظور کر لی گئی ہے تاہم اس کے بعد اظہار خیال کے دوران سابق وزیراعظم اور سپیکر کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی اور سخت جملوں کا تبادلہ کیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3aqgwUY
via IFTTT
0 Comments