زمان پارک، پولیس کمانڈوز اور اینٹی رائٹ فورس کے دستوں نےپوزیشنیں سنبھال لیں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک کے باہر شاہراہ پر پولیس کمانڈوز اور اینٹی رائٹ فورس کے دستوں نے پوزیشنیں سنبھال لیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/e4U2OwM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments